the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
متھرا،یکم اکتوبر(ایجنسی) کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو یہاں کہا کہ ملک کو جنگ کی ضرورت نہیں. جنگ سے ملک پیچھے چلا جاتا ہے اور پیار سے آگے بڑھتا ہے. انہوں نے کسان رتھ روک کر دیے اپنی تقریر میں کہا کہ وزیر اعظم دنیا میں جہاں بھی جاتے ہیں، ایک کام ضرور کرتے ہیں. موقع ملتے ہی ہندوستانیوں میں ناراضگی ڈال دیتے ہیں جبکہ کانگریس محبت پیدا کرتی ہے. بی جے پی نفرت پھیلاتی ہے، جنگ کراتی ہے اور کانگریس دوستی کراتی ہے.



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
نہوں نے کہا، 'نریندر مودی اور آر ایس ایس کو سوچنا چاہیے کہ غصے کی ضرورت نہیں. ملک کو جنگ کی ضرورت نہیں. جنگ سے ملک پیچھے چلا جاتا ہے اور پیار سے آگے بڑھتا ہے. 'واضح رہے کہ ایک روز قبل ہی انہوں نے فوج کے حملے کی کارروائی کی تعریف کی تھی. انہوں نے کہا، 'ملک میں ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی سب کو یہ لگنا چاہئے کہ ملک ان کا ہے اور وہ سب کے سب پیار سے مل کر رہے.'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.